the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ شمالی كوريا امریکہ تک وار کرنے والے جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا ۔مسٹر ٹرمپ نے اتوار کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے دعوے کے بعد ٹوئٹر پر اپنی



رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا، "ایسا نہیں ہو سکتا ۔" شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے اتوار کو کہا تھا کہ جوہری ہتھیار وں سےلیس ملک شمالی کوریا بین براعظمی بیلسٹك میزائل (آئی سی بی ایم ) کے تجربہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.